:لائبریری سے استفادہ کرنے کے اوقات


نماز مغرب کے بعد سے لے کر رات 12 بجے تک لائبریری کھلی رہتی ہے۔


لائبریری سے متعلق امور کی معلومات یا کسی بھی قسم کی راہنمائی کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔

محمد اسامہ علی

0301-6112440

سیف الرحمان

0300-9807876


لائبریری میں تشریف لاتے ہوئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں۔

لائبریری میں چادر وغیرہ یا اپنی ذاتی کتب لانے اور لائبریری کی کتاب باہر لے جانے کی ممانعت ہے۔

لائبریری میں خاموشی اختیار کریں۔

لائبریری میں موبائل فون استعمال ہرگر نا کریں۔

مطالعہ کے بعد کتاب میز پر ہی رکھ دیں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ